Online earning without investment

 جو دوست احباب فارغ گھر بیٹھے آن لائن پیسے کمانا چاہتے ہیں وہ بھی بنا کسی "Investment" سرمایہ کاری کے تو ان کے لیے "GramFree" ایک بہترین پلیٹ فارم ہے. جہاں پر مفت رجسٹریشن کے بعد پیسے کمانے کا انتہائی آسان طریقہ میسر ہے...

اس ویب سائٹ پر آپ جتنا چاہیں پیسا کما سکتے ہیں. اس میں کسی بھی قسم کی کوئی سرمایہ کاری کی ضرورت نہیں... صرف آپ نے اس میں گرامز جمع کرنے ہوتے ہیں. ایک گرامز کی قیمت امریکی 2 ڈالر ہے. یعنی 500 گرامز کے آپ کو 1000 ڈالرز ملتے ہیں... مگر آپ کو اپنے پیسے نکلوانے کے لیے کم از کم 500 گرامز (Grams) "Earn" کرنا ضروری ہے... 

جب آپ کے اکاؤنٹ میں 500 گرامز جمع ہو جاتے ہیں تو آپ اسے "Withdrawal" کر سکتے ہیں.. جسے آپ اپنے پاکستانی "Visa Debit Card" میں آرام سے ٹرانسفر کرنے کے بعد کیش کی صورت بھی نکلوا سکتے ہیں.. 

اب یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ یہ پانچ سو گرام ایک مہینے میں مکمل کر لیتے ہیں یا پھر زیادہ وقت میں۔

اگر میں سکہ رائج الوقت کی بات کروں تو اس وقت امریکی 1 ڈالر پاکستانی 168 روپے چل رہا ہے یعنی 1000 ڈالر کے آپ پاکستانی ایک لاکھ اڑسٹھ ہزار روپے 168000 کما سکتے ہیں.. 

اس ویب سائٹ کے ذریعے پیسے کیسے کمائیں جا سکتے ہیں..؟ 

1. سب سے پہلے آپ خود کو اس لنک سے رجسٹر کریں جو میں ابھی بھیجوں گی۔

2. رجسٹرڈ کرنے کے لیے گوگل اکاؤنٹ یعنی اپنے "Gmail" کا استعمال کریں... 

3. اکاؤنٹ لاگ ان ہونے کے بعد سب سے پہلے آپ اپنے بائیں جانب فہرست پر "Free" میں کلک کریں اور وہاں پر "Free games" کے نام سے دائیں ہاتھ کی طرف "Roll" کے آپشن پر کلک کریں جس سے آپ کو 0.1 گرام سے 1000 گرامز تک مل سکتے ہیں... یہ گیم ہر ایک گھنٹے میں صرف ایک مرتبہ آپ کو مفت گرام جیتنے کا موقع فراہم کرتی ہے.

https://GramFree.world/?r=11594965


Comments