اتنی بے عزتی قبول نہیں کیپٹن صفدر پر مقدمہ کے بعد سندھ پولیس نے بغاوت کا اعلان کرد???
کراچی کیپٹن صفدر پر مقدمے کے معاملے پر آئی جی سندھ اور ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ کے بعد سندھ پولیس کے متعدد افسران نے بغاوت کا اعلان کر دیاہے۔ڈی آئی جی ایسٹ ڈی آئی جی لاڑکانہ نے بھی چھٹی پر جانے کا فیصلہ کر لی۔
کیپٹن صفدر کی جانب سے مزار قائد کی بے حرمتی پر مقدمے کے معاملے پر آئی جی سندھ ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ عمران یعقوب سمیت متعدد سندھ پولیس افسران کی جانب سے چھٹیوں کی درخواست دی گئی ہے۔ ڈی آئی جی لاڑکانہ ناصر آفتاب نے بھی چھٹیوں پر جانے کافیصلہ کر لیا ہے۔ ڈی آئی جی ایسٹ نعمان صدیقی نے بھی چھٹی پر جانے کا فیصلہ کر لیا ہے ان کے علاوہ سندھ پولیس کیپٹن صفدر کی جانب سے مزار قائد کی بے حرمتی پر مقدمے کے معاملے پر آئی جی سندھ ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ عمران یعقوب سمیت متعدد سندھ پولیس افسران کی جانب سے چھٹیوں کی درخواست دی گئی ہے۔ ڈی آئی جی لاڑکانہ ناصر آفتاب نے بھی چھٹیوں پر جانے کافیصلہ کر لیا ہے ڈی آئی جی ایسٹ نعمان صدیقی نے بھی چھٹی پر جانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ان کے علاوہ سندھ پولیس کے 7 ایس ایس پیز نے بھی چھٹی کی درخواست دے دی
۔
Comments
Post a Comment